سابق وزیراعظم کا پروگرام ’’کوئی بھوکا نہ سوئے ‘‘ بند
Arshad Chaudhry
30.8K posts
Multimedia Journalist @Independenturdu,previously @ExpressNewsPk, @dunyanews, @humnews_urdu ,@aaj_urdu,(Views here are my personal.Retweets not endorsement)
- کارڈیالوجی ہسپتالوں میں پی ٹی آئی کی جانب سے 10لاکھ مالیت کے صحت کارڈ نے ہسپتالوں میں علاج کرانے والے مریض اور ان کے لواحقین کو ہر پریشانی سے بچا رکھا ہے حالات ایسے ہیں کہ جو بھی ہسپتال آتا جاتاہے کپتان کو دعائیں ایسےمیں پنجاب سے کسی جماعت کو 2023میں بھی جواب ہی لگتا۔ مشاہدہ
- فرح گوگی کے سسر چودھری اقبال بھی وزیر بن گئے
- پنجاب کے اہم سرکاری افسر نے بتایاکہ پنجاب کے ضمنی انتخاب میں 20نشستوں سے 13یا حکومت جبکہ 6یا7نشستیں پی ٹی آئی کو ملیں گی
- عمران خان کے خلاف کرپشن کا ایسا معاملہ سامنے لارہا ہوں کہ تحریک عدم اعتماد سے پہلے الیکشن کمیشن سے نااہلی یقینی ہے۔ کل جمعرات کو 11بجے صبح پریس کانفرنس میں سکینڈل سامنے لارہاہوں۔ اکبر ایس بابر
- لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف پولیس نے ٹی ایل پی کے مارچ میں شامل کارکنوں کےمقابلہ میں 30فیصد بھی کارروائی نہیں کی لیکن تحریک انصاف کے کارکن لاہور کی حدود بھی کراس نہیں کر سکے پہلے ہی ہمت ہار گئے، ایک سینئر پولیس افسر کی رائے
- تحریک لبیک پاکستان نے 8ستمبر ملتان میں جلسہ کے لیے جمع ہونے والا 82 لاکھ روپے چندہ سیلاب متاثرین کے لیے قائم فنڈ میں جمع کرادیا کانفرنس ملتوی کر دی ، ٹی ایل پی
- پنجاب میں حکومت ملتے ہی پی ٹی آئی نےڈی۔جی اینٹی کرپشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ڈی۔جی اینٹی کرپشن رانا عبدالجباربزدار ،فرح خان اور شیخ رشید کے خلاف کرپشن کیسوں کی تحقیقات کر رہے تھے انہیں ہٹانے کے لیے شیخ رشید نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست بھی دائر کی تھی
- اتنا معمولی خون دنیا میں کسی کا نہیں ہوگا جتنا تحریک لبیک کے کارکنوں کو سمجھا ہوا ہے لاہور، وزیر آباد ، اسلام آباد ہو یا حویلیاں جس کا جب دل چاہتا گولیاں برسا دی جاتی ہیں ریلی میں شرکت کے بعد واپس گھر جانیوالوں کا کیا قصور تھا پولیس نے فائرنگ سے ان کا خون بہایا، سعد حسین رضوی
- اگر ہمیں حکومت کا لالچ ہوتا آج ٹی ایل پی کا کسی سے اتحاد ہوتا لیکن ہم نظام بدلنا چاہتے ہیں ۔۔ حافظ سعد رضوی
- پی پی 228لودھراں سے کامیاب آزاد امیدوار پیر رفیع الدین شاہ نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا
- نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے والے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر لگادیا گیا
- پی کے ایل آئی تباہ کروانے والا گمنام ہوچکا بنوانے والا دوبارہ وہاں پہنچ گیا تاکہ دوبارہ بحال کیاجائے قدرت کے کام ہیں
- ہمارے بھی جلسے شیڈول تھے 8ستمبر کو ملتان جلسہ بھی منسوخ کردیاکیونکہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی امداد ترجیح ہے، سعد رضوی

